کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد، گھر کو پھولوں سے سجادیا - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد، گھر کو پھولوں سے سجادیا - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

حسن علی کی والدہ نے بہو کی آمد پر میڈیا والوں سے کیا بات کہی؟ dawnnews pakistan india cricketor

جسے جہاں مداحوں نے پسند کیا وہیں کچھ نے ان کی نجی تصاویر کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو دبئی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے گزشتہ روز سیالکوٹ پہنچیں، ایئرپورٹ سے یہ دونوں گوجرانوالہ پہنچے جہاں اہل خانہ نے سامعہ کا استقبال پھول نچھاور کرکے کیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں حسن علی اپنے گھر میں اہلیہ کے ساتھ موجود ہیں، سامعہ کے استقبال میں پورے گھر کو پھولوں سے سجایا ہوا ہے، جبکہ سامعہ اپنے بیڈ روم کی سجاوٹ کو دیکھ کر بھی حیران رہ گئیں۔

حسن علی کی والدہ کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی بہو کے لیے رات کے کھانے میں بریانی اور مٹن قورمہ تیار کیا۔سامعہ آرزو نے مانو رچنا یونیورسٹی سے ایرو ناٹکس کی ڈگری حاصل کی اور اس وقت ایمریٹس ایئرلائن میں بطور فلائٹ انجینئر کام کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان دونوں کی پہلی ملاقات فلائٹ میں ہی ہوئی اور ان دونوں میں شادی سے قبل ایک سال سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبالحسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبال
مزید پڑھ »

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی انجری کا شکارحسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی انجری کا شکارحسن علی کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف کا شکارحسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف کا شکارلاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پاسکے، کمر کے بعد اب
مزید پڑھ »

حسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہرحسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہرحسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حسن علی کی بھارتی اہلیہ گوجرانوالہ پہنچ گئیں، شاندار استقبالحسن علی کی بھارتی اہلیہ گوجرانوالہ پہنچ گئیں، شاندار استقبالقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان پہنچ گئیں، حسن علی کے آبائی شہر گوجرانوالہ میں سامعیہ کا پرجوش و شاندار استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:19:01