اندازِ تحریر سے پارکنسن کی پیش گوئی کرنے والا ٹیسٹ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اندازِ تحریر سے پارکنسن کی پیش گوئی کرنے والا ٹیسٹ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

میلبورن:

انہی خطوط پر تحقیق کے بعد آسٹریلوی ماہرین نے ایک سافٹ ویئر بنایا ہے جو لکھائی کے نمونوں کو دیکھ کر فوری طور پر یہ بتاتا ہے کہ کس شخص میں پارکنسن کا خطرہ موجود ہے۔ اس بنا پر شناخت ہونے کے بعد مرض کے بہتر علاج کی راہیں کھلیں گی۔ ہم جانتے ہیں کہ ابتدائی درجے میں پارکنسن کا مرض شناخت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اور جب حتمی طور پر یہ مرض سامنے آتا ہے تو اس وقت تک علاج مشکل ہوچکا ہوتا ہے۔ اگر تحریر سے یہ مرض شناخت ہوسکے تو ابتدائی درجے میں ہی اس کا علاج کرکے مرض کی شدت اور کیفیت کو کم کیا جاسکتا ہے۔

آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے پروفیسر دنیش کمار کے مطابق پارکنسن کا مرض انسانی ہاتھوں کی حرکات کو بھی متاثر کرتا ہے اور تحریر کے انداز سے اس کی ہلکی سی شدت بھی معلوم کی جاسکتی ہے۔ اس مرحلے میں مریض کا علاج قدرے آسان ہوجاتا ہے۔ ایسے مریض لکھتے ہوئے کانپتے ہاتھوں سے الفاظ درج کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »

کیا مکڑی کے کاٹنے سے پھیلنے والا زہر انسان کی موت کا سبب بنتا ہے؟کیا مکڑی کے کاٹنے سے پھیلنے والا زہر انسان کی موت کا سبب بنتا ہے؟کیا مکڑی کے کاٹنے سے پھیلنے والا زہر انسان کی موت کا سبب بنتا ہے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:36