اظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعتراف

پاکستان خبریں خبریں

اظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعتراف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعتراف تفصیلات جانئے: DailyJang

آسٹریلیا میں وائٹ واش شکست کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی نے تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے ۔

میچ میں شکست کے بعد بات کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ہم نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر نے عمدہ اننگز کھیلی، آسٹریلیا کو جیت پر مبارکباد دیتا ہوں۔اظہر علی نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بابر سیریز میں اچھا کھیلا ہے۔ واضح رہے کہ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے ’پنک بال ‘ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف اننگز اور 48 رنز سے شکست ہوئی اور سیریز میں وائٹ واش کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکم Islamabad HighCourt AdialaJail Prisoners BloodTests MedicalCheckup Order pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

دفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیادفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیاریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں سینئر علماءکی کمیٹی کے اہم رکن نے دفاتر میں دوستوں اور
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیاسعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:24:04