آئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
لاہور پاکستان پیپلزپارٹی کے معروف قانون دان چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کا تعین آئین میں نہیں،آئین میں گورنر، اٹارنی جنرل، آرمی چیف کے عہدے کی مدت کا تعین نہیں، آرمی چیف کی ملازمت کے نوٹیفکیشن میںغلطی کے ذمہ دار سیکرٹری دفاع ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کا تعین اگر پارلیمنٹ نہیں کرتی تو بدقسمتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کی سزا غلط فیصلہ تھا، اقامہ پاناما سے بڑا جرم تھا، آپ کے ملک کا وزیراعظم کسی دوسرے ملک کا ملازم کیسے ہو سکتا ہے؟۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیاریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں سینئر علماءکی کمیٹی کے اہم رکن نے دفاتر میں دوستوں اور
مزید پڑھ »
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں آرمی کمانڈر ہلاک - ایکسپریس اردوافغان بارڈر فورس کی ٹیم ہلمند کے علاقے مرجہ میں سرچ آپریشن کرنے جارہی تھی
مزید پڑھ »
حکومت آرمی چیف کے معاملے پر چھ ماہ میں قانون سازی نہیں چاہتی: احسن اقبال
مزید پڑھ »