آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے کابینہ سے مشاورت کی، مؤقف سنا جس کے بعد فیصلہ کیا کہ آرمی چیف کی مد تِ ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے، وزیرِ اعظم نے صورتِ حال کو سامنے رکھ کر فیصلہ کیا۔نے کہا کہ عدالت نے نشاندہی کی کہ کچھ ابہام ہے جس کو دور کرنا ضروری ہے، قانون سازی پر اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے، امید ہے اپوزیشن قانون سازی میں ساتھ دے گی۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر او آئی سی نے پاکستانی مؤقف کی تائید کی، بھارت سے مسائل اور خطے کی صورتِ حال سب کے سامنے ہے، بھارت نے کشمیر میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں، وہاں مساجد پر تالے لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابری مسجد کیس پر بھارتی عدالت کے فیصلے پر تشویش ہے، اس پر بھی او آئی سی نے ہمارے مؤقف کی تائید کی، پاک افواج بھارت کے مذموم عزائم کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
وزیرِ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ افریقی ملکوں سے متعلق دو دور وزارتِ خارجہ میں منعقد ہوئے،وزارت تجارت کے 45 افسروں کی مختلف ملکوں میں تعیناتیاں کی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے متعلق عدالتی فیصلہ مناسب ہے، وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو بروقت اور مناسب اقدام قرار دیا ہے kachaudhry1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدالتی فیصلہ مناسب ہے: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مثال باپ اور ماں دونوں جیسی ہے،شہریارآفریدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیربرائے منشیات کنٹرول شہریارآفریدی کہتے ہیں
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دیسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دی SupremeCourt pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے آرمی چیف کی توسیع ہوجائے گی، شیخ رشید - ایکسپریس اردوآرمی چیف کے 6مہینے کا مطلب تین سال ہی سمجھیں، وزیر ریلوے
مزید پڑھ »