آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدالتی فیصلہ مناسب ہے: وزیر خارجہ
لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا آرمی چیف کی توسیع کے بارے میں بروقت اور مناسب فیصلہ آیا ہے، فیصلے نے وضاحت کی ہے کہ وزیراعظم کا یہ صوابدیدی اختیار ہے۔ ہم تفصلی فیصلے کو سامنے رکھ کر مشاورت کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہماری اپوزیشن میں بڑے سمجھدار اور ذمہ دار لوگ موجود ہیں، اپوزیشن والے معاملات کی نزاکت کو سمجھتے ہیں، ہم اپوزیشن سے بات کریں گے، ایک تفصیلی فیصلہ سامنے آنا ہے ، ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعسپریم کورٹ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں مختصر فیصلہ سناتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کو 6 ماہ کی توسیع دےدی۔ SupremeCourtOfPakistan BajwaExtention
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سمری کابینہ اراکین کو ارسالنئی سمری خصوصی میسینجر کے ذریعے بھجوائی گئی ہے، ذرائع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کوئٹہ، آرمی چیف ملازمت میں توسیع کیخلاف وکلاء کی ہڑتالکوئٹہ، آرمی چیف ملازمت میں توسیع کیخلاف وکلاء کی پڑتال تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دیسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دی SupremeCourt pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ، آرمی چیف کی توسیع پارلیمنٹ کے سپرد، 6 ماہ دیدیئے گئےسپریم کورٹ، آرمی چیف کی توسیع پارلیمنٹ کے سپرد، 6 ماہ دیدیئے گئے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »