کوئٹہ، آرمی چیف ملازمت میں توسیع کیخلاف وکلاء کی پڑتال تفصیلات جانئے: DailyJang
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملازمت کی مدت میں تو سیع کے خلاف وکلاء کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا، جبکہ وکلاء عدالتوں میں بھی پیش نہیں ہوں گے۔
بلوچستان بار کونسل کے رکن منیر احمد کاکٹر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بلوچستان بار کونسل ،ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر جمعرات 28نومبر کو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملازمت کی مدت میں توسیع کے خلاف وکلاء کی جانب سے یوم سیاہ منایا جائے گا ۔انہوں نے بتایا کہ وکلاء اپنے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے، جبکہ بار رومز پر سیاہ پرچم لہرائیں گے۔
منیر احمد کاکٹر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ جمعرات کو صوبے بھر کے وکلاء عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے اور کوئی بھی وکیل کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوگا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظوروفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کرلی گئی........
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی ImranKhan QamarJavedBajwa Summary pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »