وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو بروقت اور مناسب اقدام قرار دیا ہے kachaudhry1 کی رپورٹ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو بروقت اور مناسب اقدام قرار دیا ہے۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر رد عمل میں وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو بےیقینی کی صورت میں رکھنا ملکی مفاد میں نہیں تھا، ایسے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ بروقت اور مناسب اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 243 وزیراعظم کو اختیار دیتا ہے اور اس میں کوئی ابہام نہیں۔ عدلیہ نے معاونت کےلیے جو سوالات اٹھائے ہم نے ان کے جواب دیئے اور کابینہ میں مشاورت کے بعد واضح موقف عدالت میں پیش کیا گیا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آئین میں تبدیلی کیلئے دو تہائی اکثریت درکار ہوتی ہے لیکن یہاں تبدیلی کی ضرورت نہیں۔ ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور وفاقی کابینہ عدالتی فیصلے کا جائزہ لے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف توسیع کیس؛ غیرقانونی کام ہوا ہے تو اسےکالعدم قراردینےکاحلف اٹھایاہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوحکومت کل تک کوئی حل نکال لے ورنہ پھر مہلت ختم ہو جائے گی اور ہم کو فیصلہ کرنا پڑے گا، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
حکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹسحکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف توسیع کیس:حکومت کودوپہرایک بجے تک کاوقت مل گیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں حکومت کو سمری اور نوٹیفکیشن کی درستگی کیلئےدوپہر ایک بجے تک کا وقت دے دیا۔ BajwaExtension
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعسپریم کورٹ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں مختصر فیصلہ سناتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کو 6 ماہ کی توسیع دےدی۔ SupremeCourtOfPakistan BajwaExtention
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف توسیع کیس:ججز اور وکلا میں دلچسپ مکالمہwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »