آرمی چیف توسیع کیس؛ غیرقانونی کام ہوا ہے تو اسےکالعدم قراردینےکاحلف اٹھایاہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف توسیع کیس؛ غیرقانونی کام ہوا ہے تو اسےکالعدم قراردینےکاحلف اٹھایاہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 98 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

آرمی چیف توسیع کیس؛ غیرقانونی کام ہوا ہے تو اسےکالعدم قراردینےکاحلف اٹھایاہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ماضی میں جرنیل دس دس سال توسیع لیتے رہے لیکن کسی نے پوچھا تک نہیں جبکہ اگرکوئی غیرقانونی کام ہوا ہے تو اسےکالعدم قراردینےکاحلف اٹھایاہے۔

دوران سماعت بھی ایک موقع پر ریاض حنیف راہی نے پھر اپنی درخواست واپس لینے کی استدعا کی جس پر چیف جسٹس نے ان سے کہا کہ آپ بیٹھنا چاہیں تو بھی آپ کی مرضی جانا چاہیں تو بھی، ہو سکتا ہے اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد آپ کو آرمی چیف لگا دیا جائے۔حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل انورمنصور خان اور آرمی چیف کی طرف سے سابق وزیر قانون فروغ نسیم عدالت میں پیش ہوئے تاہم آرمی چیف کے حق میں زیادہ تر دلائل اور کیس کی تقریبا پیروی اٹارنی جنرل نے ہی...

اٹارنی جنرل نے کہا کہ شاید ریٹائر جنرل بھی بن سکتا ہو لیکن آج تک ایسی کوئی مثال نہیں، جبکہ مدت تعیناتی نوٹیفکیشن میں لکھی جاتی ہے جو صوابدید ہے اور آرمی ریگولیشن آرمی ایکٹ کے تحت بنائے گئے ہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ انتہائی اہم معاملہ ہے اور اس میں آئین خاموش ہے، 5،7 جنرل دس دس سال تک توسیع لیتے رہے، کسی نے پوچھا تک نہیں، آج یہ سوال سامنے آیا ہے،اس معاملے کو دیکھیں گےتاکہ آئندہ کے لیے کوئی بہتری آئے، تاثر دیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی مدت 3 سال ہوتی ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ اگر...

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ 29 نومبر کو جنرل باجوہ آرمی اسٹاف کا حصہ نہیں ہونگے اور نوٹیفکیشن کے مطابق 29 نومبر سے دوبارہ تعیناتی ہو گی۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ کمانڈ کی تبدیلی تک جنرل باجوہ دوبارہ ریٹائر نہیں ہونگے ۔ اس پر چیف جسٹس نے نشاندہی کی کہ سمری میں تو لکھا ہے 29 نومبر کو جنرل باجوہ ریٹائر ہو جائیں گے۔چیف جسٹس نے کہا کہ دوبارہ تعیناتی کا مطلب ہے کہ پہلے تعیناتی ختم ہو گئی، پاک فوج کا معاشرے میں بہت احترام ہے، وزارت قانون اور کابینہ ڈویژن کم از کم سمری اور نوٹیفکیشن تو پڑھیں، فوجیوں نے...

عدالت نے ریمارکس دیے کہ آرمی چیف کو شٹل کاک کیوں بنایا گیا، آرمی بغیر کمانڈ ہوئی تو ذمہ دار کون ہو گا، آج آرمی چیف کے ساتھ یہ ہو رہا تو کل صدر اور وزیراعظم کے ساتھ ہو گا، آپ خود کہتے ہیں توسیع اور تعیناتی الگ چیزیں ہیں، نوٹیفکیشن جاری کرنے والوں کی ڈگریاں چیک کروائیں، آئینی اداروں میں روز ایسا ہوتا رہا تو مقدمات کی بھرمار ہو گی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ ہم نے کل چند سوالات اٹھائے تھے، کل جن خامیوں کی نشاندہی کی گئی تھی وفاقی کابینہ نے ان کو تسلیم کرکے تصحیح...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »

آرمی چیف کو توسیع کی ضرورت ہی نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآرمی چیف کو توسیع کی ضرورت ہی نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوجس سیکشن 255 میں کل ترمیم کی گئی وہ آرمی چیف کے متعلق ہے ہی نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

آرمی چیف توسیع کیس:ججز اور وکلا میں دلچسپ مکالمہآرمی چیف توسیع کیس:ججز اور وکلا میں دلچسپ مکالمہwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:22