آرمی چیف توسیع کیس:حکومت کودوپہرایک بجے تک کاوقت مل گیا

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف توسیع کیس:حکومت کودوپہرایک بجے تک کاوقت مل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں حکومت کو سمری اور نوٹیفکیشن کی درستگی کیلئےدوپہر ایک بجے تک کا وقت دے دیا۔ BajwaExtension

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں حکومت کو سمری اور نوٹیفکیشن کی درستگی کیلئےدوپہر ایک بجے تک کا وقت دے دیا۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آج ہونے والی تعیناتی پہلے سے کیسے مختلف ہے؟ جائزہ لیں گے۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ نئی تعیناتی 243 بی کے تحت کی گئی ہے ۔ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپکو ہمیں مطمئن کرنا ہوگا کہ اب ہونے والی تعیناتی درست کیسے ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ نوٹیفکیشن میں مدت 3 سال لکھی گئی ہے، اگرزبردست جنرل مل گیا تو شاید مدت 30 سال لکھ دی جائے۔ ایک واضح نظام ہونا چاہیے جس کا سب کوعلم ہو۔ 3 سال تعیناتی اب ایک مثال بن جائے گی، ہوسکتا ہے اگلے آرمی چیف کو حکومت ایک سال رکھنا چاہتی ہو۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ جہاں مدت کا ذکر نہ ہو وہاں حالات کے مطابق مدت مقرر ہوتی ہے۔ جس پرچیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لگتا ہے تعیناتی کےوقت حکومت نے آرٹیکل 243 میں پڑھتے ہوئے اس میں اضافہ کر دیا۔ آرمی چیف کو توسیع دیناآئینی روایت نہیں،چیف جسٹس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف توسیع کیس؛ غیرقانونی کام ہوا ہے تو اسےکالعدم قراردینےکاحلف اٹھایاہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآرمی چیف توسیع کیس؛ غیرقانونی کام ہوا ہے تو اسےکالعدم قراردینےکاحلف اٹھایاہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوحکومت کل تک کوئی حل نکال لے ورنہ پھر مہلت ختم ہو جائے گی اور ہم کو فیصلہ کرنا پڑے گا، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

آرمی چیف توسیع کیس:ججز اور وکلا میں دلچسپ مکالمہآرمی چیف توسیع کیس:ججز اور وکلا میں دلچسپ مکالمہwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتوی
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتوی Read News Pakistan SupremeCourtOfPakistan COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR QamarJavedBajwa
مزید پڑھ »

حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:20:05