خبر کی تفصیل پڑھیں:
ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے بیرون ملک سے گھریلو ملازمین منگوانے کے مراحل کو مزید آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں یاسر شاہ کی سنچری بھی کام نہ آئی،آسٹریلیا کے خلاف پاکستان فالو آن کا شکار
سعودی عرب کے شہریوں اور یہاں مقیم غیر ملکیوں کو دی گئی سہولت کے تحت اب انہیں گھریلو ملازمین کے ویزوں کے اخراجات میں 50 فیصد کمی دی جائے گی۔ وزارت محنت کی جانب سے گھریلو ملازمین کے لیے ویزوں کے اجرا کی کارروائی کو مزید تیز اور اخراجات کو کم کرنے کے لیے معروفہ کے عنوان سے نئی سہولت فراہم کی گئی ہے۔Tagged
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰ Yemen Houthis Rebels Claimed ShotDown SaudiApache Helicopter SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، یمن کے باغیوں نے بڑا دعویٰ کردیاجدہ ، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)یمن میں برسر پیکار حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحقسعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »
سعودی عرب پر ’سپورٹس واشنگ‘ کا الزام کیوں؟سعودی عرب میں فارمولہ ای سیزن کی پہلی ریس کا انعقاد ہوا اور دسمبر میں باکسنگ کا ایک بڑا مقابلہ ہونے والا ہے اور ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کھیلوں کے ذریعے اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
حوثی باغیوں کا سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰحملہ جمعہ کی صبح سعودی عرب کے صوبے عسیر کی سرحد کے نزدیک ہوا اور مقامی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ جل کر راکھ ہو گیا۔
مزید پڑھ »
حوثی باغیوں کا سعودی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ - World - Dawn News
مزید پڑھ »