سعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia

ریاض: سعودی عرب کے اسکول میں فٹبال کا گول پوسٹ فریم گرنے کے نتیجے میں طالب علم جاں بحق ہوگیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ایک اسکول میں فٹبال کا گول پوسٹ فریم گرنے کے نتیجے میں ساتویں جماعت کا طالب علم اپنی جان گنوا بیٹھا۔ رپورٹ کے مطابق ابو موسیٰ الاشعری سیکنڈری اسکول میں فزیکل ٹریننگ کے پیریڈ کے دوران پیش آنے والے حادثے میں مذکورہ طالب علم ابراہیم محمد کے سر میں شدید چوٹ آئی جو اس کی موت کا سبب بنی۔محکمہ تعلیم کی جانب سے واقعے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والا طالب علم اسکول کے اسپورٹس ہال میں گول پوسٹ کے فریم پر لٹک رہا تھا کہ اس دوران وہ نیچے آگرا جس کے نتیجے میں طالب علم سر پر شدید چوٹیں آئیں اور وہ انتقال...

ڈائریکٹر محکمہ تعلیم نے طالب علم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت جاری کردی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی - ایکسپریس اردوہوٹل میں 180 پاکستانی عمرہ زائرین مقیم تھے جنہیں دوسرے ہوٹل پر منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئیسعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئیسعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی Read News KSAmofaEN Pakistani Umrah Hotel Blaze
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاریسعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاریسعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جدہ میں ‘نیلی تلوار2019’ کے عنوان سے کنگ
مزید پڑھ »

سعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمیسعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمیسعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمی SaudiArabia InfantMortality Rates Decline
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰ Yemen Houthis Rebels Claimed ShotDown SaudiApache Helicopter SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، یمن کے باغیوں نے بڑا دعویٰ کردیاسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، یمن کے باغیوں نے بڑا دعویٰ کردیاجدہ ، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)یمن میں برسر پیکار حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:06:05