سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰ Yemen Houthis Rebels Claimed ShotDown SaudiApache Helicopter SaudiEmbassyUSA

میزائل کی مدد سے سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے جس کے نتیجے میں دونوں سعودی پائلٹ بھی جان کی بازی ہار گئے ،ہیلی کاپٹر کو میزائل سے ہٹ کیا گےا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میزائل کی مدد سے سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے جس کے نتیجے میں دونوں سعودی پائلٹ بھی جان کی بازی ہار گئے ۔رپورٹ میں کہا گےا ہے کہ حوثی باغیوں کے ترجمان نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ سے بتایا کہ یہ ہیلی کاپٹر سرحدی...

عصیر کے علاقے مجازہ کے قریب زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کی مدد سے گرایا گیا ہے ، نشانہ بننے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر مکمل طورپر جل گیا۔ باغیوں کے اس دعوے کی سعودی اتحاد نے تاحال تصدیق نہیں کی ۔ یاد رہے کہ سعودی حکومت چار سال سے باغیوں کیخلاف برسر پیکار ہے اور کچھ عرصہ قبل یمن کے باغیوں کیساتھ سعودی عرب کا امن معاہدہ بھی ہوچکا ہے جس کی امریکہ نے بھی تائید کی تھی جبکہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھی اسے سراہا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حوثی باغیوں کا سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰحوثی باغیوں کا سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰحملہ جمعہ کی صبح سعودی عرب کے صوبے عسیر کی سرحد کے نزدیک ہوا اور مقامی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ جل کر راکھ ہو گیا۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیاوفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ججوں کے بھی
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے لاہور میں اسموگ کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیراعظم نے لاہور میں اسموگ کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیراعظم کل وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے بھی ملاقات کریں گے جس میں پنجاب کابینہ میں تبدیلیاں زیر غور آئیں گی
مزید پڑھ »

وکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانوکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانپاکستان بار کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

جاپان اور ڈنمارک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہجاپان اور ڈنمارک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہاسلام آباد : چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بعد اب جاپان اور ڈنمارک نے بھی توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 12:26:54