حوثی باغیوں کا سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

حوثی باغیوں کا سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

حوثی باغیوں کا ’جدید میزائل کے ذریعے‘ سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

باغیوں کے ترجمان یحییٰ الصریع کے مطابق: ’یمنی افواج نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایک نئے میزائل کے ذریعے ایک اپاچی کو مار گرایا ہے۔ اس میزائل میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے جس کے بارے میں تفصیلات ہم بعد میں دیں گے۔‘Image captionانھوں نے کہا ’ہم ایک بار پھر دہراتے ہیں کہ کسی کو بھی یمن کی فضائی حدود میں داخلے کی اجازت نہیں ہے اور ہم ایسی تمام کوششیں ناکام بنا دیں گے۔‘

پچھلے کئی ماہ سے سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے اور سرحدی علاقوں اور بندرگاہوں پر جھڑپیں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ گذشتہ ماہ یمنی باغیوں نے تین بحری جہازوں کو بھی قبضے میں لے لیا تھا۔اپاچی ہیلی کاپٹر میں کیا خاص بات ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...'آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ' انتہائی تشویشناک خبرآگئی
مزید پڑھ »

امریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk Newsایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارانسداد تجاوزات آپریشن کورنگی، بلال کالونی، شہید ملت روڈ، طارق روڈ پر کیا گیا، کے ایم سی انکروچمنٹ سیل نے نائٹ آپریشن کے دوران تجاوزات مسمار کیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 12:26:53