جدہ ، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)یمن میں برسر پیکار حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے
کہ انہوں نے زمین سے فضا میں ما رکرنیوالے میزائل کی مدد سے سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے جس کے نتیجے میں دونوں سعودی پائلٹ بھی جان کی بازی ہار گئے ۔ " ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
رائٹرز کے مطابق جمعہ کو حوثی باغیوں کے ترجمان نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے بتایا کہ یہ ہیلی کاپٹر سرحدی علاقےعصیر کے علاقے مجازہ کے قریب زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کی مدد سے گرایا گیا ہے ، نشانہ بننے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر مکمل طورپر جل گیا۔ باغیوں کے اس دعوے کی سعودی اتحاد نے تاحال تصدیق نہیں کی ۔
یاد رہے کہ سعودی حکومت چار سال سے باغیوں کیخلاف برسر پیکار ہے اور کچھ عرصہ قبل یمن کے باغیوں کیساتھ سعودی عرب کا امن معاہدہ بھی ہوچکا ہے جس کی امریکہ نے بھی تائید کی تھی جبکہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھی اسے سراہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰ Yemen Houthis Rebels Claimed ShotDown SaudiApache Helicopter SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »
حوثی باغیوں کا سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰحملہ جمعہ کی صبح سعودی عرب کے صوبے عسیر کی سرحد کے نزدیک ہوا اور مقامی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ جل کر راکھ ہو گیا۔

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران 1.737 ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ارسال کیا۔ سٹیٹ بینکسعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران 1.737 ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ارسال کیا۔ سٹیٹ بینک SaudiArabia Pakistanis dollars StateBankofPakistan Statistics
مزید پڑھ »