سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران 1.737 ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ارسال کیا۔ سٹیٹ بینک SaudiArabia Pakistanis dollars StateBankofPakistan Statistics
ملک ارسال کیاہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 1.737 ارب ڈالر مالیت کی ترسیلات زرکیں ، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 1.14 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کے ابتدائی4 ماہ میں سعودی عرب میں کام کرنے والے محنت کشوں نے 1.
757 ارب ڈالر مالیت کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا تھا۔مالی سال 2017-18 کے ابتدائی 4 ماہ میں سعودی عرب سے ترسیلات زرکا حجم 1.68 ارب ڈالررہاتھا۔ اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2019ء میں سعودی عرب میں کام کرنے والے محنت کشوں نے 420.88 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا، گزشتہ سال اکتوبرمیں مملکت سعودی عرب سے ترسیلات زرکاحجم 468.18 میلن ڈالر رہاتھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئیسعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی Read News KSAmofaEN Pakistani Umrah Hotel Blaze
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی - ایکسپریس اردوہوٹل میں 180 پاکستانی عمرہ زائرین مقیم تھے جنہیں دوسرے ہوٹل پر منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی2 خواتین نے تحقیق سے متعلق یونیسکو کا انعام حاصل کر لیاسعودی عرب کی2 خواتین نے تحقیق سے متعلق یونیسکو کا انعام حاصل کر لیا Read News KSAmofaEN SaudiArabia UNESCO UNESCO
مزید پڑھ »
سعودی عرب، روسی ٹیکنالوجی، کی مدد سے 8 لاکھ مکانات تعمیر کئے جائیں گےسعودی عرب، روسی ٹیکنالوجی، کی مدد سے 8 لاکھ مکانات تعمیر کئے جائیں گے Russia Transfer UniqueConstructionTechnologies SaudiArabia PresidentVladimirPutin
مزید پڑھ »
سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاریسعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جدہ میں ‘نیلی تلوار2019’ کے عنوان سے کنگ
مزید پڑھ »
سعودی لیبر مارکیٹ میں خواتین کا حصہ 25 فیصدتک آگیاسعودی لیبر مارکیٹ میں خواتین کا حصہ 25 فیصدتک آگیا SaudiArabia Women LaborMarket Participation AhmedBinSuleimanAlRajhi
مزید پڑھ »