سعودی عرب کی2 خواتین نے تحقیق سے متعلق یونیسکو کا انعام حاصل کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کی2 خواتین نے تحقیق سے متعلق یونیسکو کا انعام حاصل کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

سعودی عرب کی2 خواتین نے تحقیق سے متعلق یونیسکو کا انعام حاصل کر لیا Read News KSAmofaEN SaudiArabia UNESCO UNESCO

مشرق وسطی میں سائنس کے میدان میں علمی خدمات کے حوالے سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔دونوں خواتین کو LOral-UNESCO for Women in Science Middle East Fellowship کے چھٹے ایڈیشن میں انعام سے نوازا گیا۔سعودی خواتین میں اسما العمودی نے خون کی بیماریوں سے متعلق طبی تحقیق کے

میدان میں پی ایچ ڈی مکمل کی جبکہ ڈاکٹر وفا الطلحی کا تحقیقی کام انسانی اعضا کی پیوندکاری سے متعلق ہے۔سعودی روزنامے عکاظ سے گفتگو کرتے ہوئے دونوں خواتین نے باور کرایا کہ یونیسکو کا انعام حاصل کرنے سے سائنس کے میدان میں خواتین کی تحقیق اور جدت کے رجحان کی حوصلہ افزائی ہو گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے سعودی شہزادے کی ملاقات،اسلامو فوبیا،پاک سعودی تعلقات پر گفتگووزیراعظم عمران خان سے سعودی شہزادے کی ملاقات،اسلامو فوبیا،پاک سعودی تعلقات پر گفتگواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز کی
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا ۔سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا ۔سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا۔ SaudiArabia Palestine IsraelCrimes Israel OccupiedPalestine USA RejectUSPolicy KingSalman KSAmofaEN IsraeliSettlements realDonaldTrump netanyahu OIC_OCI FaisalbinFarhan
مزید پڑھ »

سعودی شہری کوکباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے کروڑ پتی بنا دیاسعودی شہری کوکباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے کروڑ پتی بنا دیاسعودی شہری کوکباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے کروڑ پتی بنا دیا SaudiArabia Citizen Millions Won car Trash
مزید پڑھ »

پلوامہ میں کشمیری شہید، خواتین پر تشدد پر رپورٹ جاریپلوامہ میں کشمیری شہید، خواتین پر تشدد پر رپورٹ جاریقابض بھارت کا لاک ڈاؤن 114 ویں روز میں داخل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

تعلیمی نصاب میں خواتین کا کردار گھر کے کام کاج تک محدودتعلیمی نصاب میں خواتین کا کردار گھر کے کام کاج تک محدودصوبہ سندھ میں ابتدائی اور ثانوی جماعتوں کے نصاب تعلیم میں صنفی نمائندگی اور شناخت پر تحقیق کے دوران خواتین سے متعلق مواد میں تعصب پایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:25