سعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمی SaudiArabia InfantMortality Rates Decline
ہوئی ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی امور صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں غیر معمولی بہتری کے آثار واضح دکھائی دینے لگے ہیں۔ 1960ءمیں سعودی عرب میں نومولود بچوں میں اموات کی شرح کافی زیادہ تھی۔ ایک ہزار بچوں میں سے 185لقمہ اجل بن جاتے تھے۔ماضی کے مقابلے میں اب یہ
تعداد گھٹ کر سات فی ہزار رہ گئی ہے۔ سعودی عرب کے مختلف شہروں میں طبی اداروں کی جانب سے بچوںکے لیے ویکسینیشن کے جامع منصوبے کے انتہائی مثبت اثرا ت برآمد ہوئے ہیں۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ80 کی دہائی میں بچوں کی ویکسینیشن کا تناسب41 فیصد تھا جبکہ 2018 میں 97 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچوں کے دانتوں کی فرسودگی سے بچاؤ کے لیے فلنگ بہترین طریقہ ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا: لاپتہ بچوں کی تلاش کیلئے ایپلیکیشن متعارف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا: لاپتہ بچوں کی تلاش کیلئے ایپلیکیشن متعارف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاریسعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جدہ میں ‘نیلی تلوار2019’ کے عنوان سے کنگ
مزید پڑھ »
سعودی سفیر کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، خطے کی صورتحال، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سید المالکی
مزید پڑھ »
افغانستان: قندوز میں بم دھماکا، 8 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »