یہ ایپلیکیشن لاپتہ بچوں کے حوالے سے تمام کیسز کی ڈائریکٹری بنانے میں بھی مدد دے گی۔ MobileApps Mera_Bacha_Alert PTIGovernment MissingChild DawnNews مزید پڑھیں:
وزیراعلیٰ نے اس اہم ایپلکیشن کی تیاری کے لیے پرفارمنس اور ریفارمز یونٹ خیبرپختونخوا کی کارکردگی کو سراہا—تصویر: اسکرین گریب
وزیراعلیٰ نے اس اہم ایپلکیشن کی تیاری کے لیے پرفارمنس اور ریفارمز یونٹ خیبرپختونخوا کی کارکردگی کو سراہا۔ مذکورہ ایپلیکیشن بچے کے لاپتہ ہونے کی صورت میں والدین کو شکایت درج کروانے کی مکمل سہولت فراہم کرتی ہے جس میں وہ بچے کے کوائف کے ساتھ تصویر بھی ڈال سکتے ہیں۔کسی بھی شکایت کے اندراج پر اس ایپلیکیشن کے ذریعے ضلعی پولیس افسر ، آر پی او، آئی جی پی اور صوبے کے چیف سیکریٹری کے پاس الرٹ اور ایس ایم ایس پہنچ جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قصور سے لاپتہ ہوا 10 سالہ بچہ بازیابقصور سے لاپتہ ہوا 10 سالہ بچہ بازیاب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے انتخابی قوانین کی بہتری کیلئے اسٹریٹیجک پلان جاری کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف ہدف کو پانے کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف ہدف کو پانے کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لندن: مرض کی تشخیص کیلئے نواز شریف کا پی ای ٹی اسکین - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بچوں کے دانتوں کی فرسودگی سے بچاؤ کے لیے فلنگ بہترین طریقہ ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »