آٹے کی فی من (40 کلو) قیمت میں 15 روپے اضافہ کر کے اسے ایک ہزار 365 کردیا گیا۔ ECC FlourPrice PTIGovernment IMF DawnNews مزید پڑھیں:
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل ایک اور ہدف پورا کرنے کے لیے حکومت نے بجلی کی قیمت فی یونٹ قیمت 26 پیسے کا اضافہ کردیا جبکہ نیپرا کی جانب سے فی یونٹ 15 پیسے اضافے کی مظوری دی گئی تھی۔کے مطابق اس بات کا فیصلہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں آٹے کی فی من قیمت میں 15 روپے اضافہ کر کے اسے ایک ہزار 365 کردیا گیا۔
محکمہ توانائی کی سمری پر ای سی سی نے نیپرا کی جانب سے بجل کی قیمت میں کیے گئے 15 فیصد فی یونٹ اضافے میں 11 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری دے دی جس کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا تاہم 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے3 کروڑ میں سے 2 کروڑ صارفین اس اضافے سے محفوظ رہیں گے جبکہ 10 لاکھ میں سے 6 لاکھ صارفین کے لیے بھی یہ اضافہ صرف 7 پیسے فی یونٹ کا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج | Abb Takk News
مزید پڑھ »
جاپان کو صارف ٹیکس کی شرح میں مزید اضافہ کرنا چاہیے، آئی ایم ایفجاپان کو صارف ٹیکس کی شرح میں مزید اضافہ کرنا چاہیے، آئی ایم ایف Japan IMF Economy Tax Increased KristalinaGeorgieva KGeorgieva
مزید پڑھ »
ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درجٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج Read News TrafficPolice FIR
مزید پڑھ »
پنجاب میں تبدیلیاں شروع، ریٹائرڈ میجر چیف سیکرٹری، شعیب دستگیر آئی جی مقررپنجاب میں تبدیلیاں شروع، ریٹائرڈ میجر چیف سیکرٹری، شعیب دستگیر آئی جی مقرر ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »