پنجاب میں تبدیلیاں شروع، ریٹائرڈ میجر چیف سیکرٹری، شعیب دستگیر آئی جی مقرر ويڈيو لنک: DailyJang
لاہور وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات کے بعدپنجاب میں انتظامی تبدیلیاں شروع کردی گئیں، ریٹائرڈ میجر اعظم سلیمان چیف سیکریٹری جبکہ شعیب دستگیر آئی جی پنجاب مقرر کردئیے گئے۔
آئی جی پولیس پنجاب اور پولیس سروس کے گریڈ 22 کے افسر کیپٹن عارف نواز خان کو تبدیل کر کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ایم ڈی نیشنل پولیس فائونڈیشن اور پولیس سروس کے گریڈ 21 کے افسر شعیب دستگیر کو نیا آئی جی پولیس پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزیراعلیٰ نے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی سے لسٹیں منگوا لی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی، چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی اور چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جیالے شاعر کی وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف تقریر پر گرفتاری و رہائیجیالے شاعر کی وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف تقریر پر گرفتاری و رہائی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
چیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل ، شعیب دستگیر نئے آئی جی پنجاب تعیناتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل، شعیب دستگیر
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے۔ وہ عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے۔
مزید پڑھ »