اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل، شعیب دستگیر
حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری دیدی
تفصیلات کے مطابق شعیب دستگیر کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیاہے ۔ ان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ شعیب دستگیر 21سکیل کے پولیس افسر ہیں ۔اس سے قبل وہ نیشنل پولیس فاﺅنڈیشن کے ایم ڈی کے طور پرفرائض سرانجام دے رہے تھے ۔ واضح رہے کہ ستمبر کے آخر میں وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو مکمل اختیار دے دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جسے مناسب سمجھیں اپنی ٹیم میں رکھیں۔اس سے قبل ستمبر میں ہی پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں دیکھنے میں آئی تھیں۔سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری انڈسٹریز طاہر خورشید کو تبدیل کرکے سیکرٹری مواصلات تعینات کردیا گیا۔سیکرٹری مواصلات شہریار سلطان کا تبادلہ کرکے انہیں او ایس ڈی بنادیا گیا ہے جبکہ ظفر اقبال کو سیکرٹری انڈسٹریز تعینات کیا گیا۔سیکرٹری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی، آئی جی اور چیف سیکریٹری تبدیلwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
شعیب دستگیر آئی جی پنجاب تعینات، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوسابق آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی، چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی اور چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »