پنجاب میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی، آئی جی اور چیف سیکریٹری تبدیل

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی، آئی جی اور چیف سیکریٹری تبدیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

www.24newshd.tv

لاہور، میجرریٹائرڈ اعظم سلیمان کوچیف سیکریٹری اورشعیب دستگیرکوآئی جی پنجاب لگادیا گیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدارکے 14ماہ میں پانچ آئی جی اورتین چیف سیکریٹری تبدیل ہوگئے۔پنجاب کی بیوروکریسی میں انتظامی تبدیلیوں کا سلسلہ چل نکلا ہے۔ چیف سیکریٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھرکوتبدیل کردیا گیا،ان کی جگہ میجراعظم سلیمان خان کی بطورچیف سیکریٹری پنجاب تعیناتی کانوٹی فکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ یوسف نسیم کھوکھرکواسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی...

نئے چیف سیکریٹری پنجاب اعظم سلیمان خان ہوم سیکریٹری پنجاب اورکمشنرلاہوربھی رہ چکےہیں۔ یوسف نسیم کھوکھرسے پہلے اکبرحسین درانی چیف سیکریٹری پنجاب تھے۔دوسری طرف چیف سیکریٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل کردئیے گئے۔ عثمان بزدار کے 14ماہ کے دورِاقتدارمیں پانچواں آئی جی پنجاب لایا گیا ہے۔ شعیب دستگیر کوآئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا۔ شعیب دستگیرسےپہلےکیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز سے پہلےسید کلیم امام،محمد طاہراورامجد سلیمی بھی آئی جی پنجاب رہ چکے ہیں۔شعیب حال ہی میں گریڈبائیس میں ترقی دی گئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمنیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 2 دن میں دوسری ملاقات، انتظامی تبدیلیوں پر غور - ایکسپریس اردووزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 2 دن میں دوسری ملاقات، انتظامی تبدیلیوں پر غور - ایکسپریس اردووزیراعظم کے وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزرا کی کارکردگی پر سوالات
مزید پڑھ »

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان Read News PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjab ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان PMImranKhan UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIOfficialLHR PTIPunjabPK Punjab GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:46