شعیب دستگیر آئی جی پنجاب تعینات، نوٹی فکیشن جاری
21 گریڈ کے افسر شعیب دستگیر اس سے قبل ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے اور گریڈ 22 میں ترقی کے بعد ان کی پہلی پوسٹنگ بطور آئی جی پنجاب کی گئی ہے۔ دریں اثنا چیف سیکریٹری پنجاب کو بھی تبدیل کردیا گیا۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے پنجاب میں انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم عہدوں اور بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کا عندیہ دیا تھا جب کہ دو روز کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم عمران خان سے دو بار ملاقات کرچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کی انکوائری رپورٹ مسترد کردیوزیراعلیٰ سندھ کا افسران کے حوالے سے کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MuradAliShah
مزید پڑھ »
جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
Sohail ahmed qasar : سہیل احمد قیصر:-سیاسی پب جیRead syasi pup G Column by Sohail ahmed qasar that is originally published on, Monday 25 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »
او جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطاو جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »