جاپان کو صارف ٹیکس کی شرح میں مزید اضافہ کرنا چاہیے، آئی ایم ایف

پاکستان خبریں خبریں

جاپان کو صارف ٹیکس کی شرح میں مزید اضافہ کرنا چاہیے، آئی ایم ایف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

جاپان کو صارف ٹیکس کی شرح میں مزید اضافہ کرنا چاہیے، آئی ایم ایف Japan IMF Economy Tax Increased KristalinaGeorgieva KGeorgieva

اپنی عمر رسیدہ آبادی کی بہبودی لاگت برداشت کرنے کے لیے صارف ٹیکس کی شرح میں مزید اضافہ کرے۔آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ٹوکیو میں یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ جاپان کو عالمی معاشی سست روی، عالمی معیشت کی غیر یقینی اور خود جاپان کے اپنے آبادیاتی رحجانات کی آزمائش کا سامنا

ہو گا۔جاپان نے گزشتہ ماہ صارف ٹیکس کو بڑھا کر 8 سے 10 فیصد کیا ہے۔ جورجیوا نے کہا کہ آئی ایم ایف کو توقع ہے کہ 2019 میں جاپان کی حقیقی معاشی نمو 0.8 فیصد اور 2020 میں 0.5 فیصد رہے گی۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ صارف ٹیکس مرحلہ وار اضافے کے ساتھ 2030 تک 15 فیصد اور 2050 تک 20 فیصد کر دیا جانا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری China ScienceAndTechnology CentralGovernment Allocated Funds Development
مزید پڑھ »

چین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری China ChineseGovt Funds Year2020 SciTech Development zlj517
مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویزڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویزڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے والے ممالک سخت ردعمل کے لیے تیار رہیں، چیف پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »

لاہور پولیس کا کارنامہ، منشیات فروش کی اطلاع دینے والے شخص کی تفصیلات ملزم کو دےدیںلاہور پولیس کا کارنامہ، منشیات فروش کی اطلاع دینے والے شخص کی تفصیلات ملزم کو دےدیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقہ قلعہ گجر سنگھ کی پولیس کا انوکھا کارنامہ ایک
مزید پڑھ »

107 سالہ نانی کی 87 سالہ نواسی کو ٹافی دینے کی ویڈیو وائرل107 سالہ نانی کی 87 سالہ نواسی کو ٹافی دینے کی ویڈیو وائرل107 سالہ نانی کی 87 سالہ نواسی کو ٹافی دینے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:04