107 سالہ نانی کی 87 سالہ نواسی کو ٹافی دینے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
بیجنگ: چین کی 107 سالہ خاتون نے اپنی 87 سالہ نواسی کو ٹافی دے کر سب کے دل جیت لیے۔
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو چین کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معمر خاتون شادی کی تقریب میں دوسری بزرگ خاتون کو ٹافی دے کر اپنی محبت کا اظہار کررہی ہیں۔ چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون کی شناخت وآنگ کے نام سے ہوئی، وہ اپنی دوست کی صاحبزادی کی شادی میں بمعہ اہل و عیال شریک تھیں کہ اس دوران انہوں نے اپنے برابر میں بیٹھی 87 سالہ نواسی کو جیکٹ سے چپکے سے نکال کر ٹافی دی۔
رپورٹ کے مطابق وآنگ نے اپنی بیٹی سے چھپ کر نواسی کو ٹافی دی، بعد ازاں انہوں نے گھر جاتے ہوئے اپنی صاحبزادی چینگزی کے لیے بھی ٹافیاں خریدیں تاکہ وہ ناراض نہ ہوجائے۔ The happiest child in the world! A 107-year-old mother gave her 84-year-old daughter a piece of candy that the mom took back from a wedding ceremony.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ملتان: طلبا کی اُستاد پر تشدد کی ویڈیو وائرلملتان: طلبا کی اُستاد پر تشدد کی ویڈیو وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ڈاکٹرفردوس او آئی سی کے قیام کی پچاس سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئیںڈاکٹرفردوس او آئی سی کے قیام کی پچاس سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئیں FirdousAshiqAwan OIC SaudiArabia Attend 50thAnniversary Jeddah Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
لاہور، نوجوان پر سرعام تشدد کی ویڈیو منظر عام پرلاہور، نوجوان پر سرعام تشدد کی ویڈیو منظر عام پر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »