ملتان: طلبا کی اُستاد پر تشدد کی ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ملتان: طلبا کی اُستاد پر تشدد کی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ملتان: طلبا کی اُستاد پر تشدد کی ویڈیو وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang

گزشتہ روز ملتان کےایک نجی کالج کے استاد پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں پانچ سے چھ نوجوانوں کوایک شخص کو بے دردی سے مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تشدد کا نشانہ بننے والے استاد کی شناخت محمد اعجاز کے نام سے ہوئی ہےجو کہ ملتان کے علاقے شاہیدان چوک کے رہائشی ہیں۔ محمد اعجاز کی جانب سے کینٹ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کروادی گئی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وہ ایک نجی کالج کے استاد ہیں، کچھ روز قبل انہیں ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی تھی۔ محمد اعجاز نے مزید بتایا کہ جب وہ لڑکی کے بتائے ہوئے پتے پر پہنچے تو تین لڑکے موٹر سائیکل پر آئے جن میں سے ایک نے اپنا تعارف حمزہ خان کے نام سے کروایا اور کہا کہ 12 جولائی کو ہونے والے میوزیکل شو میں ہلڑ بازی سے روکنے پر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

ایس ایس پی انوسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ پروفیسر تشدد کیس میں مرکزی ملزم حمزہ سمیت تین طالب علموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتارطلبا میں حسن فاروق اور احمد کمال بھی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان میں ٹیچر پر تشدد، وزیراعلیٰ کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلبملتان میں ٹیچر پر تشدد، وزیراعلیٰ کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب
مزید پڑھ »

کراچی:بیٹی کو قتل اور بیوی بیٹے پر تشدد کے بعد والد کی خودکشیکراچی:بیٹی کو قتل اور بیوی بیٹے پر تشدد کے بعد والد کی خودکشیکراچی:بیٹی کو قتل اور بیوی بیٹے پر تشدد کے بعد والد کی خودکشی Pakistan Karachi Father Killed Daughter Tortured Wife Son CommittedSuicide Rescued Hospital Police Sindh sindhpolicedmc pid_gov
مزید پڑھ »

اراضی کی رقم نہ ملنے پر متاثرین کا احتجاج،ایم فور موٹروے پر کام بند کرادیااراضی کی رقم نہ ملنے پر متاثرین کا احتجاج،ایم فور موٹروے پر کام بند کرادیاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

بیٹی کی رخصتی پر کسان نے ہیلی کاپٹر کرائے پر لےلیابیٹی کی رخصتی پر کسان نے ہیلی کاپٹر کرائے پر لےلیانئی دہلی : بھارتی کسان نے دلہن بنی بیٹی کی خواہش پوری کرنے کےلیے ہیلی کاپٹر کرائے پر لے لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

میکڈونلڈ کے عملے پر علی رحمٰن خان کی چیخنے کی ویڈیو وائرل - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ناروے کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی، قرآن کی بے حرمتی پر احتجاج ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:15:29