الیکشن کمیشن نے انتخابی قوانین کی بہتری کیلئے اسٹریٹیجک پلان جاری کردیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کمیشن نے انتخابی قوانین کی بہتری کیلئے اسٹریٹیجک پلان جاری کردیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پلان میں قومی اور مقامی سطح پر ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی قوانین کو بہتر بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا۔ ElectionCommission ECP ElectoralLaw DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے اپنے تیسرے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان کی رونمائی کردی جس کا ہدف ایک ہی دن میں منعقدہ ہونے والے عام انتخابات میں درپیش چیلنجز سے نمٹنا اور الیکشن کے قانونی فریم ورک میں موجود خلا کو پر کرنا ہے۔کے مطابق مذکورہ پلان کی رونمائی چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے کی جس میں قومی اور مقامی سطح پر ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی قوانین کو بہتر بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا جس کے تحت ای سی پی کا ارادہ الیکشن ایکٹ 2017 میں نظر ثانی اور اسے بہتر بنانے کے لیے ترمیم کی تجویز...

اسٹریٹیجک میں پلان میں سیاسی جماعتوں کی مالی منتقلیوں کو واحد بینک اکاؤنٹ سے منسلک کرنے اور پارٹی انتخابات، اثاثوں اور اخراجات کی تفصیلات، 2000 اراکین میں خواتین کا کوٹہ مختص کرنے اور قومی اسمبلی اور اس سے منسلک صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے کے لیے واحد ریٹرننگ افسر کی تعیناتی کی جیسی قانونی پابندیوں پر عمل نہ کرنے پر ردِ عمل میں ترمیم کرنے کی بھی تجوزی دی گئی۔

اس کے ساتھ ’ادارہ جارتی ترقی‘ کے تیسرے ستون کے تحت کمیشن نے کام کے ماحول کو سازگار بنانے کے لیے اپنے دفتر کے انفرا اسٹرکچر کو مضبوط کرنے پر زور دیا جس کے لیے مقررہ اہداف میں صوبائی، علاقائی، ضلعی اور وفاقی الیکشن کمیشن میں ای سی پی کے مقاصد کے لیے دفاتر کا قیام شامل ہے۔اسٹریٹیجک پلان کا چوتھا ستون ’تربیت اور گنجائش میں اضافہ ہے جس کا مقصد ای سی پی کے ملازمین کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر میعاری تربیت فراہم کر کے کی استعداد کو مضبوط بنانا...

بجٹ اور پروکیورمنٹ کے چھٹے ستون کا ہدف پروکیورمنٹ کے انتظام، بجٹ اور مالی معاملات میں منصوبہ بندی، عملدرآمد، شفافیت اور معیار کو یقینی بنانا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ سے تفصیلات طلب کرلیںفارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ سے تفصیلات طلب کرلیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے مسلم لیگ ن کو غیرملکی
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگی pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

شفاف الیکشن حتمی مطالبہ ہے اس پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ - ایکسپریس اردوشفاف الیکشن حتمی مطالبہ ہے اس پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ - ایکسپریس اردوسیاسی اورآئینی بحران کا حل موجودہ حکومت کا خاتمہ ہے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

شفاف انتخابات کیلئے اسٹریٹیجک پلان جاریشفاف انتخابات کیلئے اسٹریٹیجک پلان جاریالیکشن کمیشن نے تیسرا اسٹرٹیٹجک پلان دوہزار انیس تا تئیس جاری کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 03:06:47