الیکشن کمیشن نے تیسرا اسٹرٹیٹجک پلان دوہزار انیس تا تئیس جاری کر دیا
۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ اسٹریٹیجک پلان جاری کرنے کا مقصد شفاف انتخابات کا انعقاد ہے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے کہا کہ الیکشن کمیشن اس سے پہلے دو مرتبہ پلان جاری کر چکا۔ ان پلانز پر عملمدرآمد کر کے شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی عذرداریوں کو نمٹانے کیلئے پارلیمانی معاونت بہت اہم ہے۔ پارلیمانی ادارے اس ضمن میں الیکشن کمیشن کی مدد کریں۔
چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ گزشتہ پارلیمان نے انتظامی اور مالی خود مختاری دی تاہم اس میں مزید بہتری ضروری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شفاف الیکشن حتمی مطالبہ ہے اس پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ - ایکسپریس اردوسیاسی اورآئینی بحران کا حل موجودہ حکومت کا خاتمہ ہے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
سمندر اور سمندری حیات کے تحفظ کیلئے منعقد کی جانے والی مشق بارہ کوڈا کی خصوصی وڈیو جاریسمندر اور سمندری حیات کے تحفظ کیلئے منعقد کی جانے والی مشق بارہ کوڈا کی خصوصی وڈیو جاری naval pid_gov PakBahria OfficialDGISPR PMSA
مزید پڑھ »
سمندر اور سمندری حیات کے تحفظ کیلئے منعقد کی جانے والی مشق بارہ کوڈا کی خصوصی ویڈیو جاری، مشق 2 تا 4 دسمبرہوگی، ترجمان پاک بحریہسمندر اور سمندری حیات کے تحفظ کیلئے منعقد کی جانے والی مشق بارہ کوڈا کی خصوصی ویڈیو جاری، مشق 2 تا 4 دسمبرہوگی، ترجمان پاک بحریہ Read News PakNavy Sea Maritime pid_gov MoIB_Official PakistanNavy dgprPaknavy ExerciseBaracoda
مزید پڑھ »
سمندر اور سمندری حیات کے تحفظ کیلئے منعقد کی جانے والی مشق بارہ کوڈا کی خصوصی ویڈیو جاری، مشق 2 تا 4 دسمبرہوگی، ترجمان پاک بحریہسمندر اور سمندری حیات کے تحفظ کیلئے منعقد کی جانے والی مشق بارہ کوڈا کی خصوصی ویڈیو جاری، مشق 2 تا 4 دسمبرہوگی، ترجمان پاک بحریہ PakistanNavy
مزید پڑھ »
مولانا کا پلان اے کامیاب تھا تو پلان بی کیوں منتخب کیا؟ شوکت یوسفزئی -پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اگرمولانا صاحب کا پلان اے کامیاب تھا تو پلان بی کیوں منتخب کیا؟ تفصیلات کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مولانا صاحب کا اگر پلان اے کامیاب ہوا تو بی اور …
مزید پڑھ »
مولانا رسوائی لیکر خالی ہاتھ گئے، فردوس عاشقمولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور پلان بی رسوائی کا سبب بنا، مولانا رسوائی لیکر خالی ہاتھ گئے، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »