مولانا رسوائی لیکر خالی ہاتھ گئے، فردوس عاشق

پاکستان خبریں خبریں

مولانا رسوائی لیکر خالی ہاتھ گئے، فردوس عاشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور پلان بی رسوائی کا سبب بنا، مولانا رسوائی لیکر خالی ہاتھ گئے، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور پلان بی رسوائی کا سبب بنا، مولانا رسوائی لیکر خالی ہاتھ گئے، میاں صاحب کو پردیس گئے اتنے دن ہوگئے، پردیس سے کوئی چٹھی نہیں آئی کہ بیماری کی تشخیص کیا ہوئی، امید ہے نواز شریف کی حتمی بیماری سے قوم

کو آگاہ کیا جائے گا۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آصف زرداری کی پارٹی اور ان کی فیملی کو صحت کی زیادہ فکر نہیں، زرداری صاحب عدالت میں درخواست دیں، عدالتی حکم کی پیروی ہوگی، آئندہ سال جون میں اسلام آباد ہائی کورٹ نئی عمارت میں منتقل ہوگی۔اہم خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور بی رسوائی کا سبب بنا ، فردوس عاشق اعوانمولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور بی رسوائی کا سبب بنا ، فردوس عاشق اعوانمولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور بی رسوائی کا سبب بنا ، فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan FazalurRehman NawazSharifHealth pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial MoulanaOfficial pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »

مولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور پلان بی رسوائی کا سبب بنا ، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوانمولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور پلان بی رسوائی کا سبب بنا ، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوانمولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور پلان بی رسوائی کا سبب بنا ، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو زرداری اپوزیشن کی تحریک کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی اے پی سی میں رکھیں گے، ترجمان
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے مولانا کی دعوت قبول کر لیبلاول بھٹو نے مولانا کی دعوت قبول کر لیکراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی دعوت
مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی کیلئے مولانا کےرابطے مکملاپوزیشن کی اے پی سی کیلئے مولانا کےرابطے مکملاپوزیشن کی چھبیس نومبر کو بلائی گئی اے پی سی کیلئے مولانا فضل الرحمٰن کے رابطے مکمل ہوگئے۔ مسلم لیگ (ن) کا وفد راجہ ظفرالحق کی قیادت میں شرکت کرے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 07:14:42