سمندر اور سمندری حیات کے تحفظ کیلئے منعقد کی جانے والی مشق بارہ کوڈا کی خصوصی وڈیو جاری naval pid_gov PakBahria OfficialDGISPR PMSA
۔ پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے تعاون سے منعقدہ بارہ کوڈا مشق 2 سے 4 دسمبر تک جاری رہے گی۔ اس مشق میں متعدد متعلقہ ملکی اداروں کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک بھی حصہ لیں گے۔ وڈیو میں سمندر اور سمندری حیات کے تحفظ اور انسانی ترقی کے لئے سمندر کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔وڈیو میں پاک بحریہ کا پاکستان میری
ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے سمندری ماحول کو آلودگی سے محفوظ بنانے کے سلسلے میں بھر پور تعاون کا اظہار ۔ بارہ کوڈا مشق کے دوران بحری جہازوں سے رسنے والے تیل سے سمندری آلودگی اور اس کے تدارک کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ سمندری ماحول کی حفاظت کے سلسلے میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا کردار قابل ستائش ہے۔ ترجمان پاک بحریہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
مزید پڑھ »
چین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری China ScienceAndTechnology CentralGovernment Allocated Funds Development
مزید پڑھ »
چین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری China ChineseGovt Funds Year2020 SciTech Development zlj517
مزید پڑھ »
5 پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی ٹیکسی ڈرائیور کی جذبہ خیرسگالی کی داستاں - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
غصے اور نفرت کی سیاستیہ بھی عجب اور اجنبی دوست ہے۔ کسی دور دراز علاقے سے فون کرتا ہے اور چند ایک فقرے میرے کانوں کے ذریعے دل میں اُتار کر اللہ حافظ کہہ جاتا ہے۔ آج صبح ... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر صفدر محمود DailyJang
مزید پڑھ »