سعودی عرب پر ’سپورٹس واشنگ‘ کا الزام کیوں؟

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب پر ’سپورٹس واشنگ‘ کا الزام کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

سعودی عرب میں فارمولہ ای سیزن کی پہلی ریس کا انعقاد ہوا اور دسمبر میں باکسنگ کا ایک بڑا مقابلہ ہونے والا ہے اور ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کھیلوں کے ذریعے اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔

یوروپا لیگ فائنل کا انعقاد آذربائجان کے شہر باکو میں ہوا تھا جو چیلسی نے جیتا تھاپہلی مرتبہ 2015 میں سپورٹس واشنگ کی اصطلاح آذربائیجان کے لیے استعمال کی گئی تھی۔ آذربائیجان تیل کی دولت سے مالا مال ہے لیکن اس کا انسانی حقوق کا ریکارڈ اچھا نہیں ہے۔

اس پوری مہم کے منصوبہ کاروں کا مقصد یہ پیغام دینا ہوتا ہے کہ جہاں اتنے بڑے ایونٹس کا انعقاد ہو رہا ہے اس ملک میں ساری چیزیں خراب تو نہیں ہوں گی۔سپورٹس واشنگ کی اصطلاح تو شاید نئی ہو لیکن یہ طریقہ کار پرانا ہے۔ جب جنوبی افریقہ میں نسل پرستانہ پالیسیوں کی وجہ سے اسے سفارتی تنہائی کا سامنا تھا، تو وہ بھی کھیلوں کے بڑے مقابلے کرانے کی کوشش کرتے تھے۔ 1980 میں جنوبی افریقہ میں ہونے والی گرینڈ پری پر بہت تنازعہ...

ایمنسٹی نے کہا کہ دنیا کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کا ترکی میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے اندر قتل ابھی یاد ہے۔ ایمنٹسی انٹرنیشنل نے کہا کہ سعودی حکمران کو شاید امید ہے کہ ایسے ایونٹ کرانے سے ان کی ساکھ بہتر ہو جائے گی اور سعودی عرب کا نام کھیل کے بڑے مقابلوں سے جڑ جائے گا۔ انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کو 2008 بیجنگ اولمپکس کے موقع پر تبت کے حامیوں کے مظاہروں کے بارے میں تحفظات تھے۔ اس طرح سوئٹزلینڈ کے دو کھلاڑیوں، گرینٹ یاکا اور زردان شکیری کو سربیا کے خلاف میچ میں گول کرنے کے بعد البانیا کے جھنڈے کا مذاق اڑانے کی وجہ سے پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا جسے بعد میں ہٹا لیا گیا تھا۔اینتھونی جوشوا اور اینڈی روئز کے مقابلے کو ’کلایش آن دی ڈیُونز‘ کا نام دیا گیا ہے

2016 کے ریو اولمپکس کے شروع ہونے سے پہلے ملک میں اتنے بڑے کھیلوں کے مقابلے کا انعقاد پر اٹھنے والے اخراجات کے خلاف احتجاج شروع ہوا لیکن ٹورنامنٹ کے شروع ہوتے ہی کسی کی احتجاجی مظاہرین پر توجہ نہ رہی اور وہ منظر سے غائب ہو گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحقسعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحقسعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی - ایکسپریس اردوہوٹل میں 180 پاکستانی عمرہ زائرین مقیم تھے جنہیں دوسرے ہوٹل پر منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئیسعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئیسعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی Read News KSAmofaEN Pakistani Umrah Hotel Blaze
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰ Yemen Houthis Rebels Claimed ShotDown SaudiApache Helicopter SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، یمن کے باغیوں نے بڑا دعویٰ کردیاسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، یمن کے باغیوں نے بڑا دعویٰ کردیاجدہ ، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)یمن میں برسر پیکار حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »

سعودی لیبر مارکیٹ میں خواتین کا حصہ 25 فیصدتک آگیاسعودی لیبر مارکیٹ میں خواتین کا حصہ 25 فیصدتک آگیاسعودی لیبر مارکیٹ میں خواتین کا حصہ 25 فیصدتک آگیا SaudiArabia Women LaborMarket Participation AhmedBinSuleimanAlRajhi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:18:41