حوثی باغیوں کا سعودی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حوثی باغیوں کا سعودی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

سعودی اپاچے ہیلی کاپٹر کو زمین سےفضا میں مار کرنے والےمیزائل سے نشانہ بنایا گیا جس سےدونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے، حوثی ترجمان Houthis SaudiArabia DawnNews

یمن کے حوثی باغیوں نے سرحد کے قریب سعودی کے 'اپاچے' ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ابتدائی طور پر سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کی طرف سے واقعے کی تصدیق نہیں کی گئی، جو پانچ سال سے زائد عرصے سے ملٹری گروپ کے خلاف لڑ رہا ہے۔ رواں برس ستمبر میں حوثی باغیوں نے سالوں سے زیرِ قبضہ علاقوں میں گرفتار کیے گئے سیکڑوں افراد کو رہا کردیا تھا۔ قیدیوں کا تبادلہ گزشتہ برس سویڈن میں اقوام متحدہ کی جانب سے کروائے جانے والے معاہدے کا حصہ ہے، جس میں حدیدہ کی بندرگاہ پر جنگ بندی شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حوثی باغیوں کا سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰحوثی باغیوں کا سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰحملہ جمعہ کی صبح سعودی عرب کے صوبے عسیر کی سرحد کے نزدیک ہوا اور مقامی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ جل کر راکھ ہو گیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰ Yemen Houthis Rebels Claimed ShotDown SaudiApache Helicopter SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، یمن کے باغیوں نے بڑا دعویٰ کردیاسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، یمن کے باغیوں نے بڑا دعویٰ کردیاجدہ ، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)یمن میں برسر پیکار حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »

سعودی لیبر مارکیٹ میں خواتین کا حصہ 25 فیصدتک آگیاسعودی لیبر مارکیٹ میں خواتین کا حصہ 25 فیصدتک آگیاسعودی لیبر مارکیٹ میں خواتین کا حصہ 25 فیصدتک آگیا SaudiArabia Women LaborMarket Participation AhmedBinSuleimanAlRajhi
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحقسعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحقسعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:05:42