غلامی کے خاتمے کا عالمی دن: خاتمہ تو نہ ہوسکا پر شکل بدل گئی ARYNewsUrdu
غلامی کا لفظ سنتے ہی ذہن میں کسی پرانے دور کا تصور ابھر آتا ہے جب انسانوں کو غلام بنا لیا جاتا تھا، قید کر کے رکھا جاتا تھا اور ان سے جبری مشقت کروائی جاتی تھی، لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ آج اکیسویں صدی میں بھی ہماری دنیا میں غلامی اپنی تمام تر بدنمائی کے ساتھ موجود ہے۔
ماضی میں دنیا بھر میں غلامی ایک ادارہ اور کاروبار تھا۔ یورپی اقوام غلاموں کی تجارت میں سب سے بدنام رہیں۔ افریقہ سے لاکھوں لوگوں کو اغوا کر کے غلام بنایا جاتا اور دنیا بھر میں فروخت کیا جاتا تھا۔ جس وقت برطانیہ میں غلامی کا خاتمہ کیا گیا اس وقت معاوضے کے طور پر ایک بڑی رقم مختص کی گئی تاہم یہ رقم غلاموں کے بجائے ان کے 46 ہزار سابقہ مالکان کو دی گئی جن کے کاروبار زندگی غلاموں کے بغیر معطل ہوگئے تھے۔ 8 لاکھ غلام آزاد ہو کر بھی خالی ہاتھ رہ گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد : سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پرریلیف کی درخواست پرچیف جسٹس نےکہانوازشریف کیلیےمیڈیکل بورڈبنایاجا سکتا ہےتودیگرقیدیوں کے لیے کیوں نہیں
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکم Islamabad HighCourt AdialaJail Prisoners BloodTests MedicalCheckup Order pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پرتشدد ہنگاموں کے بعد عراقی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلانبغداد : عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پرتشددہنگاموں کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر دیا ہے ۔ عراق میں
مزید پڑھ »