پرتشدد ہنگاموں کے بعد عراقی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

پرتشدد ہنگاموں کے بعد عراقی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk Iraq AdilAbdulMahdi

بغداد : عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پرتشددہنگاموں کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر دیا ہے ۔ عراق میں ان کی حکومت کے خلاف تقریباً دو ماہ سے ہنگامے جاری ہیں ۔جن میں یکم اکتوبر سے اب تک 400 سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔ عادل عبدالمہدی کا کہنا تھا کہ مذہبی رہنما آیت اللہ علی السیستانی کا خطاب بڑی فکرمندی سے سنا ہے اورجواب میں مستعفی ہونے کافیصلہ کیاہے۔

وزیراعظم کے دفترسے جاری ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ وہ اپنا استعفٰی پارلیمنٹ میں پیش کریں گے تاکہ وہ اس بات پر غور کر سکے کہ نیا وزیراعظم کون ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانمہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہوزیراعظم کا پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہوزیراعظم عمران خان نے تمام شعبوں میں پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ملائیشیا کے ڈپٹی وزیر خارجہ داتک ویرا حاجی مرزوکی بن حاجی یحییٰ نے گزشتہ روز اسلام
مزید پڑھ »

آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...'آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ' انتہائی تشویشناک خبرآگئی
مزید پڑھ »

امریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد : سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پرریلیف کی درخواست پرچیف جسٹس نےکہانوازشریف کیلیےمیڈیکل بورڈبنایاجا سکتا ہےتودیگرقیدیوں کے لیے کیوں نہیں
مزید پڑھ »

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 08:28:14