Read More : Newsonepk PMImranKhan Kashmir Malaysia
وزیراعظم عمران خان نے تمام شعبوں میں پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ملائیشیا کے ڈپٹی وزیر خارجہ داتک ویرا حاجی مرزوکی بن حاجی یحییٰ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے مالاقات کی ۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے مسئلے کشمیر پر ملائیشیا کے اصولی موقف کو سراہا ۔خصوصی نمائندے کو بھارت کے5 اگست کے غیرقانونی اور یک طرفہ اقدامات کے بعد سے 80 لاکھ سے زائد کشمیریوں کے مسلسل غیر قانونی محاصرے کے بارے میں بھی بتایا۔
ملاقات کے دوران مرزوکی بن حاجی یحییٰ نے وزیراعظم کواگلے مہینے کی 18 سے20 تاریخ تک کوالالمپور میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...'آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ' انتہائی تشویشناک خبرآگئی
مزید پڑھ »
امریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے، مریم اورنگزیبوزیراعظم کا بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے، مریم اورنگزیب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیاعراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا AdelAbdulMahdi PrimeMinister Iraq Announced Resignation
مزید پڑھ »