عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا AdelAbdulMahdi PrimeMinister Iraq Announced Resignation

ہے۔اپنے آفس سے جاری ایک بیان میں عبدالمہدی نے کہا کہ وہ اپنا استعفی پارلیمنٹ کو پیش کریں گے اور قانون ساز نئے وزیراعظم کا انتخاب کریں گے۔ عبدالمہدی کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان شیعہ عالم آیت اللہ علی ال سیستانی کی جانب سے قیادت میں تبدیلی کے جواب میں آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آیت اللہ علی ال سیستانی کے مطالبے کے جواب میں میں پارلیمنٹ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ جلد از جلد میرا استعفا قبول کرلے۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کب عہدے سے استعفا دیں گے۔ عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس اتوار...

روز متوقع ہے۔پچھلے کئی ہفتوں میں عراق کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں سینکڑوں شہری ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی ملک سے بے روزگاری، ناقص عوامی سہولیات اور بدعنوانی کا خاتمہ کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔مظاہروں میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ عراق کے اندرونی معاملات میں ایران کی دخل اندازی ناقابل برداشت حد تک بڑھ گئی ہے اور وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ملک کا سودا کردیا ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج ان کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی عدالت کے فیصلے کے بعد وزیراعظم بھی میدان میں ...آج ان کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی عدالت کے فیصلے کے بعد وزیراعظم بھی میدان میں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی طرف سے قانون سازی کے لیے 6 ماہ کا وقت ملنے
مزید پڑھ »

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:15