سندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق با اثر افراد نے ڈینفس کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ہوائی فائرنگ کر کے قانون کی دھجیاں اڑا دیں، فائرنگ کا یہ واقعہ 2 روز قبل سندھ کے یوم ثقافت پر پیش آیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق منچلے گانا بجاتے ہوئے فائرنگ کرتے رہے، پولیس ناکے پر جیسے ہی روکا گیا تو اہل کار کے سامنے بھی فائرنگ کی گئی، گاڑی میں بیٹھے شخص نے گالی دے کر کہا کہ ہمیں کوئی نہیں پکڑ سکتا۔خیال رہے کہ یکم دسمبر اتوار ک ے دن سندھ کا یوم ثقافت تھا، جسے کراچی سمیت صوبے بھر میں روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، ہر طرف سندھی ٹوپی اور اجرک کی بہار نظر آئی، شہر قائد میں مرکزی تقریب پریس کلب کے سامنے منعقد ہوئی‘ فوارہ چوک پر سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے مرد، خواتین، بچے بزرگ ثقافتی رقص کرتے رہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے یوم سندھی ثقافت پر پیغام دیتے ہوئے کہا تھا کہ سندھی ثقافت انسانیت دوستی، ملنساری اور دلیرانہ مزاج کی آئینہ دار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدارحکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدارحکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں طلبہ یونین کی بحالی کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کمپاونڈ کی دیوار گھروں پر آ گری، 15 افراد ہلاکبھارتی ریاست تامل ناڈو میں کمپاونڈ کی دیوار گھروں پر آ گری، 15 افراد ہلاکبھارتی ریاست تامل ناڈو میں کمپاونڈ کی دیوار گھروں پر آ گری، 15 افراد ہلاک TamilNadu HeavyTorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »

برکینا فاسو: چرچ میں مسلح حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ، 14 افراد ہلاک،متعدد زخمیبرکینا فاسو: چرچ میں مسلح حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ، 14 افراد ہلاک،متعدد زخمیبرکینا فاسو: چرچ میں مسلح حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ، 14 افراد ہلاک،متعدد زخمی BurkinaFaso ChurchAttack AfricanCountry Terrorism Firing People Deaths Injured Church UN UNHumanRights
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:33:00