برکینا فاسو: چرچ میں مسلح حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ، 14 افراد ہلاک،متعدد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

برکینا فاسو: چرچ میں مسلح حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ، 14 افراد ہلاک،متعدد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

برکینا فاسو: چرچ میں مسلح حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ، 14 افراد ہلاک،متعدد زخمی BurkinaFaso ChurchAttack AfricanCountry Terrorism Firing People Deaths Injured Church UN UNHumanRights

فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔شہر ہانتو کورا کے چرچ میں سروس کے دوران بندوقوں سے مسلح افراد داخل ہوئے اور عبادت میں مصروف لوگوں پر گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔حکام کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں کی

تلاش جاری ہے، خبررساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ حملے کے بعد ملزمان سکوٹر پر فرار ہو گئے۔یاد رہے کہ گزشتہ اکتوبر ایک مسجد پر حملے کے نتیجے میں 15 نمازی جاں بحق ہو گئے تھے۔ گذشتہ چند سال کے دوران برکینا فاسو میں دہشتگردی کے واقعات میں سینکڑوں لوگ اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں 14افرادہلاک - ایکسپریس اردوبرکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں 14افرادہلاک - ایکسپریس اردونامعلوم مسلح افراد نے چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران فائرنگ کی
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:19