حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
میں گامزن کر دیا ہے، عدم استحکام کی سازشیں کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک پائیدار ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، لیکن کچھ عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان آگے بڑھے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو، عوام نے تحریک انصاف کی حکومت کو 5 سال کا مینڈیٹ دیا ہے، حکومت اپنی مدت پوری کرے
گی۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عدم استحکام کی سازشیں کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے، اداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والوں کو منہ کی کھانا پڑی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے کرپشن کر کے اداروں کو کنگال کیا، وزیر اعظم عمران خان نے بڑے بڑے کرپٹ عناصر کو بے نقاب کر دیا ہے، ہم نے عزم کیا ہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں پاکستان کو کرپشن سے پاک کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے پناہ محنت سے ملک درست سمت میں گامزن کر دیا ہے، عدم استحکام کی سازشیں کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاپٹرول کتنا سستا ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادیاسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشادبھٹی نے کہاہے کہ اس وقت الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »