”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادی

پاکستان خبریں خبریں

”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشادبھٹی نے کہاہے کہ اس وقت الیکشن کمیشن

میں حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے کے خلاف لگے ہوئے ہیں لیکن یہی وہ وقت ہے کہ ایسی انتخابی اصلاحات کرلیں کہ اگلے انتخابات میں دھاندلی نہ ہوسکے۔جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ ایک طرف اپوزیشن اور حکومت ہاتھ ملانے کی روادار نہیں ہیں ، کشمیر کے مسئلے پر اجلاس ہوا تو سوکنوں کی طرح لڑے جب مسئلہ کشمیر پر قرارداد ہوئی تو وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی میں موجود نہیں تھے...

ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ جب حکومت اور اپوزیشن میں مفاہمت ہونی ہوتو کوٹ لکھپت کا قیدی چیئر مین پی اے سی بن جاتاہے اوراب رانا تنویر چیئر مین پی اے سی بلامقابلہ بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت الیکشن کمیشن میں بھی حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے کے خلاف لگے ہوئے ہیں لیکن یہی وہ وقت ہے کہ ایسی انتخابی اصلاحات کرلیں کہ اگلے انتخابات میں دھاندلی نہ ہوسکے کیونکہ جب اداروں کی بات ہوتو سیاسی رنجشیں اور مخالفت ختم کردینی چاہئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقت پر فیصلہ نہ دینے والےجج اور باہر کھڑے قاصد میں فرق نہیں، چیف جسٹسوقت پر فیصلہ نہ دینے والےجج اور باہر کھڑے قاصد میں فرق نہیں، چیف جسٹسوقت پر فیصلہ نہ دینے والےجج اور باہر کھڑے قاصد میں فرق نہیں، چیف جسٹس ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘سپریم کورٹ کے پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانون سازی کے حکم کے بعد اس بحث نے جنم لیا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چھ ماہ کے اندر اس حوالے سے قانون سازی کر پائے گی یا نہیں۔
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: پولیس نے 8 سالہ مریم سے زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار کر لیاگوجرانوالہ: پولیس نے 8 سالہ مریم سے زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار کر لیاگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ پولیس نے 8 سالہ مریم کے اندھے قتل کا سراغ لگا کر درندہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کو بحال کرنے کی حمایت کردیبلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کو بحال کرنے کی حمایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سٹوڈنٹس یونین کی حمایت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:26