گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ پولیس نے 8 سالہ مریم کے اندھے قتل کا سراغ لگا کر درندہ
صفت قاتل گرفتار کر لیا جبکہ خطرناک بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 9 ارکان گرفتار کر کے کروڑوں کا مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا۔" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
گوجرانوالہ پولیس نے کوٹ محمد شفیع کی آٹھ سالہ مریم کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والے55 سالہ شقی القلب ملزم عبدالغنی کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا اور ملزم کی نشاندہی پر بچی کی لاش بھی برآمد کر لی۔پولیس نے پولیس یونیفارم میں ڈاکے ڈالنے والے بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 9 ڈاکووں کو گرفتار اور ان کے قبضہ سے ڈیڑھ کروڑ نقدی و دیگر مال مسروقہ برآمد کر کے مالکان کو لوٹا دیا۔
آرپی او گوجرانوالہ اور سی پی او نے فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجرمان کو گرفتار کرنے والے افسران اور اہلکاران کونقد انعامات اور تعریفی اسناد سے بھی نوازا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواستسائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواست مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
لاہور میں 27 سالہ خاتون صحافی شوہر کے ہاتھوں قتل لیکن دراصل وجہ کیا بنی؟ پولیس نے اندر کی بات بتادیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ میں سات ماہ قبل دلہن بننے والی خاتون صحافی
مزید پڑھ »
کراچی: خاتون کی پولیس سے بدتمیزی کا معاملہ، گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا گیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کے معاملے پر پولیس نے گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی:سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی،مقدمہ درجکراچی:سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی،مقدمہ درج Pakistan Karachi Signal LadyDriver Misbehaved Police FIR CaseFile PoliceStation sindhpolicedmc
مزید پڑھ »
ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درجٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج Read News TrafficPolice FIR
مزید پڑھ »