لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ میں سات ماہ قبل دلہن بننے والی خاتون صحافی
"درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں" جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی
روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور پولیس کے سنیئر افسر دوست محمد کے مطابق لاہور کے رہائشی دلاور علی نے اپنی 27 سالہ کرائم رپورٹر اور مصنفہ بیوی عروج اقبال کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کر دیا جبکہ نوبیاہتا جوڑے کی 7 ماہ قبل محبت کی شادی ہوئی تھی، جوڑے میں شادی کے بعد سے ہی گھریلو جھگڑے جاری تھے۔ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ عروج اقبال ایک نجی صحافتی ادارے میں نوکری کرتی تھی، مقتولہ پیر کے روز اپنے دفتر جا رہی تھی، اس دوران اس کے شوہر نے اسے سر پر گولی ماری جس کے بعد اسے فوراً اسپتال پہنچایا گیا مگر خون زیادہ...
پولیس افسر دوست محمد کے مطابق مقتولہ کے بھائی یاسر اقبال کی جانب سے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، ملزم دلاور بھی اسی ادارے کے دوسرے ڈپارٹمنٹ میں کام کرتا ہے۔مقتولہ کے بھائی کے مطابق بہن نے 7 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، دونوں میں کچھ وقت بعد ہی گھریلو جھگڑے شروع ہو گئے تھے جس میں ملزم شوہر کی جانب سے عروج پر نوکری چھوڑنے کا دباﺅ بھی شامل تھا۔ملزم اکثر بہن پر تشدد بھی کیا کرتا تھا جس پر پولیس میں رپورٹ درج کرائی تھی مگر پولیس کی جانب سے اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گڈانی جیل میں خاتون وارڈان کے قتل کی انکوائری مکملگڈانی جیل میں خاتون وارڈان کے قتل کی انکوائری مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاریب قتل کیس میں گرفتار خاتون ضمانت پر رہالاریب قتل کیس میں گرفتار خاتون ضمانت پر رہا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت میں 31 انگلیوں والی خاتوننئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی بڑی ریاستوں میں سے ایک اوڈیسہ میں ایک خاتون سامنے آئی ہے جس کے ہاتھ اور پاؤں پر 11 اضافی انگلیاں ہیں جس کے بعد ہر کوئی انہیں جادوگرنی کہنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کو جادوگرنی سمجھا جانے لگا - ایکسپریس اردوبھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کے ساتھ ظلم جادوگرنی کہہ کر دھتکارا جانے لگا
مزید پڑھ »
کراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درجتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون نے ڈیفنس خیابان شہباز کا سنگل توڑا تھا۔
مزید پڑھ »
’10 برس میں لاہور کے 70 فیصد درخت کاٹے گئے، نتیجہ تو آنا تھا‘ماحول کا معیار جانچنے والے کلین گرین انڈیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ماحول کی بہتری کے لیے تنہا کام نہیں کر سکتی اور سب کو مل کر یہ کام کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »