لاریب قتل کیس میں گرفتار خاتون ضمانت پر رہا تفصيلات جانئے: DailyJang
اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن کراچی کمپنی میں نوجوان لاریب کے قتل کی عینی شاہد خاتون کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں قتل ہونے والے میجر لاریب سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت علاقہ مجسٹریٹ ثاقب جواد نے ملزمہ علینہ کو ضمانت پر رہا کر دیا۔پولیس کی جانب سے علینہ کے مزید 5 روز کے جسمانی ریمانڈ اور پولی گرافک ٹیسٹ کی استدعا مسترد کردی گئی۔ واضح رہے کہ جمعرات کی رات کراچی کمپنی پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع جی نائن ون میں پولیس اپارٹمنٹ کے قریب ایک حساس ادارے کے آفیسر لاریب کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔موٹرسائیکل سوار شوٹرز نے حساس ادارے کے افسر کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا جب وہ نجی فضائی کمپنی کی ملازمہ کے ساتھ ایک باغ میں بیٹھا ہوا تھا، آفیسر کو سر میں گولیاں لگیں جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا۔
عینی گواہ علینہ نے پولیس کو اپنے تحریری بیان میں کہا کہ میں ایک نجی ائیر لائن میں ملازم ہوں، لاریب میرا خاندانی دوست تھا جو ایک حساس ادارے کے ساتھ بطور آفیسر کام کر رہا تھا، لاریب مجھے اپنی کار میں بٹھا کر جی ٹین لے کر آیا۔علینہ نے بتایا تھا کہ میں جی نائن ون میں خواتین کے ہوسٹل میں رہتی ہوں، میں اور لاریب جی ٹین میں واکنگ ٹریک پر لگے بنچ پربیٹھے ہوئے تھے جب دو نوجوان ہمارے پاس آئے اور کچھ فاصلے پر کھڑے ہوگئے، ان میں سے ایک کے پاس پستول...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حرا قتل کیس میں گرفتار ملزم احسن کا بیان سامنے آگیالاہور: (دنیا نیوز) گزشتہ دنوں لاہور میں اپنی شادی سے صرف چند دن قبل فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا تھا، پولیس نے واقعے میں ملوث مقتولہ کے بہنوئی کو گرفتار کر لیا تھا۔
مزید پڑھ »
حرا قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئےحرا قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے Hira Murder Case Police Arrest GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور بری
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس میں غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان کی معافی قبولتوہین عدالت کیس میں غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان کی معافی قبول Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کو بری کردیااسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر غلام سرور پر جرم ثابت ہونے کے باوجود ان کی معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا
مزید پڑھ »