حرا قتل کیس میں گرفتار ملزم احسن کا بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

حرا قتل کیس میں گرفتار ملزم احسن کا بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

حرا قتل کیس میں گرفتار ملزم احسن کا بیان سامنے آگیا

ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں تسلیم کیا کہ اس نے مقتولہ کو شادی سے تین روز قبل بلایا تھا، تکرار ہونے پر طیش میں آ کر گولی چلا دی، اس نے حرا کو پہلی گولی لگنے کے بعد قتل اس لیے کیا کہ وہ بچ گئی تو مجھے مروا دے گی۔ پولیس کے مطابق قتل ہونے سے چار روز پہلے مسجد میں پیسے ڈالنے کے بہانے بھی حرا ملزم سے ملنے گئی تھی۔

واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گلبرگ میں قتل ہونے والی 22 سالہ حرا کے قتل کیس میں پولیس نے مقتولہ کا موبائل فون ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد دو قریبی رشتہ داروں کو حراست میں لیا تھا۔ حرا کے قتل سے کچھ دیر قبل دونوں رشتہ داروں نے طویل گفتگو کی اور مسیجز کئے تھے۔ پولیس کی جانب سے ایک روز قبل حراست میں لئے گئے نوجوان کو رہا کر دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیفنس میں رکشہ ڈرائیور کے قتل کامعمہ حل ہوگیا، خاتون ساتھی سمیت گرفتارڈیفنس میں رکشہ ڈرائیور کے قتل کامعمہ حل ہوگیا، خاتون ساتھی سمیت گرفتارکراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے ڈیفنس خیابان راحت میں رکشہ ڈرائیور کے قتل کامعمہ حل
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 13 پاکستانی گرفتار، ریاست میں کیا شرمناک دھندا کررہے تھے؟ افسوسناک خبرآگئیسعودی عرب میں 13 پاکستانی گرفتار، ریاست میں کیا شرمناک دھندا کررہے تھے؟ افسوسناک خبرآگئیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں بینک کی جانب سے کوائف کو اپ ڈیٹ کرنے کا جعلی ٹیکسٹ میسج بھیج
مزید پڑھ »

لاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیالاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیاائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:23