کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے ڈیفنس خیابان راحت میں رکشہ ڈرائیور کے قتل کامعمہ حل
"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا
کراچی کے ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جبکہ رکشہ ڈرائیور کے قتل میں ملوث خاتون سمیت دو ملزمان کو گوفتار کر لیا گیا ہے۔ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کا کہنا ہے کہ گرفتار خاتون نے گزشتہ روز ملزم سجاول کے پستول سے فائرنگ کی تھی، فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور محمد اقبال موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تھا۔
ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق قتل میں استعمال ہونے والا پستول ملزم سجاول سے برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ ملزمہ نے بیان دیا ہے کہ سجاول کی گن دیکھ رہی تھی اتفاقیہ گولی چل گئی۔شیراز نذیر کے مطابق مقدمہ گزری تھانہ میں درج کرلیا گیا ہے، ملزمان کو عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ لیاجائے گا، ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتار Rawalpindi ChildMurder Relative Arrested pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔ Palestine Rights Britain Action Israel
مزید پڑھ »
بلوچستان اور کے پی میں بارش، برفباری موسم خوشگوار سردی میں اضافہبلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بادل کھل کر برسے جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے بالائی علاقوں میں پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی نظارے اور بھی حسین اور موسم بھی مزید سرد ہوگیا
مزید پڑھ »
امریکا، سی پیک میں کرپشن کے الزامات میں احتیاط کرے، چین - World - Dawn News
مزید پڑھ »