وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
جس میں قانونی ٹیم عدالتی فیصلے سے متعلق ترجمانوں کوبریف کرے گی جبکہ ترجمانوں کوپارٹی گائیڈ لائن دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج شام پانچ بجے طلب کرلیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوگا، اجلا س میں سیاسی اورمعاشی صورتحال کا جائزہ لینے سمیت عدالتی فیصلے سےمتعلق قانونی ٹیم ترجمانوں کوبریف کرے گی۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم ترجمانوں کوپارٹی گائیڈ لائن دیں گے اوراجلاس میں پارٹی بیانیہ تشکیل بھی دیا جائے...
محمودقریشی کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اوراتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ہوا تھا ، جس میں پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم اورعدلیہ کےفیصلوں پرمکمل اعتمادکااظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ عدلیہ نےہمیشہ ملک کی ترقی اورپلرآف اسٹیٹ کاکرداراداکیا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پارٹی کے بعض ارکان نے قانونی ٹیم پرتحفظات کا اظہار کیا تھا، پارٹی کے متعدد ارکان نے لیگل ٹیم کی کارکردگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ قانونی ٹیم عدالتی کارروائی سے متعلق درست تیاری نہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ خطاب کے دوران قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعوزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائع Islamabad PMImranKhan COAS BajwaExtention IM Extension_Army_Chief ISPR OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت
مزید پڑھ »
ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نےپارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ اِجلاس اچانک ملتوی کردیااسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ اجلاس
مزید پڑھ »
ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خانعمران خان کا اداروں کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »