وزیراعظم عمران خان نےپارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ اِجلاس اچانک ملتوی کردیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان نےپارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ اِجلاس اچانک ملتوی کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے  پارلیمانی  پارٹی کا طلب کردہ اجلاس

آرمی رولز کی کتاب پر لکھا ہے کہ ۔۔۔۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اہم بات کردی

تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سےطلب کردہ پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج شام چھ بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوناتھا،اس اجلاس کیلئے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے ،متعلقہ اداروں کے سرکاری حکام پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے تھے، وزیراعظم چیمبر بھی کھول دیا گیا تھا تاہم اجلاس اچانک ملتوی کردیا گیا اور پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ ہنگامی اجلاس نہ ہوسکا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے پھر غلط تھیوری پیش کردیوزیراعظم عمران خان نے پھر غلط تھیوری پیش کردیقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کی زبان سے پھر غلط الفاظ نکل گئے اور انہوں نے کاربن ڈائی آکسائڈ کی جگہ آکسیجن کی مثال دے دی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم عمران خان نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم عمران خان نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی PMImranKhan
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعوزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ خطاب کے دوران قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعوزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعوزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائع Islamabad PMImranKhan COAS BajwaExtention IM Extension_Army_Chief ISPR OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاسوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت
مزید پڑھ »

ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خانملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:54