حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 90 پیسے کمی کردی۔

وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول 25 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 113 روپے 99 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 40 پیسے کمی کی گئی اور نئی قیمت 125 روپے ایک پیسہ فی لیٹر مقرر کی گئی جبکہ مٹی کا تیل 83 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کے بعد 96 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔

وزرات خزانہ کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 90 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 82 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف کے معاملے پر سبکی نہ ہوتی‘’حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف کے معاملے پر سبکی نہ ہوتی‘حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت نے کس کو وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ؟بڑ ی خبر آگئیحکومت نے کس کو وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ؟بڑ ی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وفاقی وزیر قانون
مزید پڑھ »

ابرارالحق کی بطورچیئرمین پاکستان ریڈکریسنٹ تقرری کاکیس، حکومت نے جواب جمع کرانے کیلئے مزیدوقت مانگ لیاابرارالحق کی بطورچیئرمین پاکستان ریڈکریسنٹ تقرری کاکیس، حکومت نے جواب جمع کرانے کیلئے مزیدوقت مانگ لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلا م آبادہائیکورٹ میں ابرارالحق کی بطورچیئرمین
مزید پڑھ »

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرانے کا اعلان کردیاحکومت نے عوام پر بجلیاں گرانے کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گیارہ ماہ میں تحریک انصاف کی حکومت نے مزید 25بلین روپے
مزید پڑھ »

’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘سپریم کورٹ کے پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانون سازی کے حکم کے بعد اس بحث نے جنم لیا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چھ ماہ کے اندر اس حوالے سے قانون سازی کر پائے گی یا نہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 05:02:33