اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلا م آبادہائیکورٹ میں ابرارالحق کی بطورچیئرمین
پاکستان ریڈکریسنٹ تقرری کے کیس پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت وفاقی حکومت نے جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔عدالت نے مزید وقت کی استدعا منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت کوآئندہ جمعرات تک جواب جمع کرانےکی مہلت دے دی۔" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
واضح رہے کہ اٹھارہ نومبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گلوکار ابرار الحق کا پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے چیئرمین کے طور پر تقرر کا نوٹیفکیشن معطل کردیاتھا۔ اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت عالیہ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیئرمین پی آر سی ایس ڈاکٹر سعید الٰہی کی ابرار الحق کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی تھی اور دوران سماعت انہوں نے ابرار الحق کا پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے چیئرمین کے طور پر تقرر کا نوٹیفکیشن معطل کردیاتھا۔خیال رہے کہ ڈاکٹر سعید الٰہی کو پاکستان مسلم لیگ کے دور حکومت میں 2014 میں چیئرمین پی آر سی ایس تعینات کیا گیا تھا اور بعد ازاں 2017 میں ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی تھی، تاہم صدر مملکت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »
پاکستان پائیدار معاشی ترقی کی جانب چل پڑا، وزیر اعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان پائیدار معاشی ترقی کی جانب چل پڑا، وزیر اعلیٰ پنجابپاکستان پائیدار معاشی ترقی کی جانب چل پڑا، وزیر اعلیٰ پنجاب Read News UsmanAKBuzdar CMPunjab pid_gov PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »